ورلڈ بینک کی منگل کے روز جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل۔حماس جنگ کے نتیجے میں غزہ کے اہم ترین بنیادی ڈھانچے کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ 18.5 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔
ورلڈ بینک نے اپنے عبوری تخمینے میں بتایا ہے کہ غزہ انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کی مالیت سال 2022 میں غزہ اور غرب اردن کی مجموعی معاشی پیداوار کے مساوی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے اقوام متحدہ کے مشن کو قبول نہیں کرتے:حماس
اگرچہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے پر ...
مشرق وسطی -
غزہ میں اسرائیلی حملے میں برطانیہ، آسٹریلیا اور پولینڈ کے امدادی کارکن ہلاک
غزہ میں وزارت صحت نے پیر اور منگل کی درمیانی شب اعلان کیا کہ وسطی غزہ کی پٹی میں ...
مشرق وسطی -
غزہ میں امداد تقسیم کرنے والی آسٹریلوی خاتون اسرائیلی بمباری سے ہلاک ہوئی
آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز کا اسرائیل سے وضاحت لینے کا اعلان
مشرق وسطی