اسرائیلی اتحادی ارجنٹینا نے حماس کو بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ارجنٹینا نے فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کو ایک بین الاقوامی دہشت گرد گروپ قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ سات اکتوبر کو حماس کی طرف سے اسرائیل پر کیے گئے حملے کے سلسلے میں کیا گیا ہے۔

خیال رہے اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں اب تک 38245 سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں اور ان ہلاک شدہ فلسطینیوں میں بڑی تعداد فلسطینی بچوں اور عورتوں کی ہے۔ تاہم اسرائیل کی یہ اب تک سب سے طویل ابھی غزہ اور رفح میں جنگ جاری ہے۔

ارجنٹینا کے ایوان صدر کی طرف سے حماس کے بارے میں یہ اعلان جمعہ کی رات سامنے ایا ہے۔ صدر ارجنٹینا جیوئیر میلی خود کو اسرائیل کے قریبی اتحادی کے طور پر سامنے لاتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں