سعودی وزارت خارجہ نے اتوار کو اپنے شہریوں پر زور دیا کہ وہ لبنان سے ’فوری طور پر‘ نکل جائیں کیونکہ حال ہی میں علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
ایک بیان میں وزارت نے تمام سعودی شہریوں سے لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کی اپیل کو دہرایا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان میں مملکت کا سفارت خانہ ملک کے جنوبی علاقے میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
سعودی عرب میں منشیات فروشوں اور سمگلروں کی بیخ کنی کا سلسلہ جاری
سعودی عرب منشیات کے سمگلروں اور ڈیلروں کے خلاف حفاظتی کنٹرول کے اقدامات کو سخت کر ...
مشرق وسطی -
موغادیشو میں دہشت گردانہ حملہ قابل مذمت ہے: سعودی عرب
معروف ساحل کو نشانہ بنانے والے حملے میں 32 افراد ہلاک ہو گئے تھے
بين الاقوامى -
سعودی عرب کی جانب سے موغا دیشو میں دہشت گرد حملے کی مذمت
سعودی وزارت خارجہ نے مملکت کی طرف سے صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے ...
بين الاقوامى