مشرق وسطیٰ کشیدگی: گائیڈڈ میزائلوں سے لیس سب میرین بھیجنے کا بھی امریکی فیصلہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

امریکی پینٹاگون نے مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے اہم اعلان میں کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خطے میں جاری کشیدگی کے پیش نظر گائیڈڈ میزائلوں سے لیس سب میرین کی ڈپلائمنٹ کا بھی حکم دے دیا ہے۔

اتوار کے روز پیننٹاگون کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے' امریکی وزیر دفاع نے خطے میں کشیدگی کے پیش نظرامریکی سب میرین مع گائیڈڈ میزائل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ خیال رہے یہ بہت کم ہوتا ہے کہ امریکی سب میرین کو کسی جگہ حرکت کا حکم دیا جائے۔

اس بیان کے مطابق لائیڈ آسٹن نے مشرق وسطیٰ میں ابراہم لنکن سٹرائیک گروپ کی ڈپلائمنٹ کو بھی بڑھانے کا بھی حکم جاری کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں