جرمنی کی فضائی کمپنی ' لفتھنسا ' نے کئی ہفتوں کے تعطل کے بعد نئے سرے سے تل ابیب کے لیے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پروازیں جمعرات کے دن سے دوبارہ شروع کی جائیں گے۔
' لفتھنسا ' نے دوسری بہت سی فضائی کمپنیوں کی طرح مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث اپنی پروازیں اسرائیل اور لبنان کے لیے روک دی تھیں۔ کشیدگی کی وجہ سے فضائی کمپنیوں کو بھاری مالی نقصان کے علاوہ ہزاروں مسافروں کا سفر بھی رک رہا ۔
جرمن فضائی کمپنی نے ماہ اگست کے آغاز میں اپنی پروازوں کے تعطل کا اعلان کیا تھابعد ازاں حالات کی ساز گاری نہ ہونے کے سبب اس تعطل میں چار ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔
تاہم کمپنی نے تل ابیب کے لیے پروزاین شروع کرنے کے اعلان کے باوجود لبنان کے لیے اپنی پروازوں کو 30 ستمبر تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
تل ابیب : نیتن یاہو نے یرغمالی رہا نہ کرا سکنے پر معافی مانگ لی
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے غزہ میں القسام بریگیڈ کی قید میں موجود یرغمالی ...
مشرق وسطی -
نیتن یاہو کی طرح حماس کی حمایت کسی نے نہیں کی: اسرائیلی اپوزیشن رہنما
اس وقت جب اسرائیل کے اندر وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف تنقید اور غصہ بڑھ رہا ...
بين الاقوامى -
ترکیہ: اسرائیلی موساد کے لیے رقوم منتقلی میں ملوث غیر ملکی گرفتار
ترکیہ کی پولیس نے ایک غیر ملکی کو گرفتار کیا ہے جس پر شبہ ہوا ہے کہ وہ اسرائیلی ...
مشرق وسطی