اسرائیل لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی طرف بڑھ رہا ہے: ایگزیاس

نشریاتی ادارے کان کی متضاد اطلاعات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اسرائیل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کی طرف بڑھ رہا ہے، یہ بات ایگزیاس کے نامہ نگار بارک راوید نے اتوار کو ایک سینئر اسرائیلی اہلکار کے حوالے سے ایکس پر پوسٹ کی۔

اسرائیل کے ایک نشریاتی ادارے کان نے ایک علیحدہ رپورٹ میں ایک اسرائیلی اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں معاہدے پر کوئی مثبت اشارہ نہیں دیا گیا کیونکہ مسائل ابھی حل ہونا باقی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں