سعودی عرب کی طرف سے لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب نے لبنان میں جنگ بندی کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

ممکلکت کے سرکاری خبر رساں ادارے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے اعلامیہ میں جنگ بندی کے لیے کی جانے والی عالمی کوششوں کو سراہا ہے۔

وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر 1701 پر عملدرآمد کی امید ظاہر کرتے ہوئے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اس سے لبنان میں امن وسلامتی قائم ہوگی اور انخلا کرنے والے شہریوں کی محفوظ واپسی ہوگی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں