تہران : سعودی وزیر دفاع کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور ان کے ہمراہ وفد سعودی قیادت کی ہدایت پر سرکاری دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچے ہیں۔

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے آج جمعرات کے روز تہران میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔

سعودی پریس ایجنسی SPA کے مطابق سعودی وزیر دفاع کے دورے میں تہران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات زیر بحث آئیں گے۔ علاوہ ازیں مشترکہ دل چسپی کے امور پر بات چیت ہو گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں