غزہ میں نسل کشی ، دو وزراء سمیت وزیر اعظم اٹلی بین الاقوامی فوجداری عدالت میں زیر الزام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ انہیں ان کے دو وزیروں کے ساتھ بین الاقوامی فوجداری عدالت میں غزہ میں جاری نسل کشی میں ملوث رپورٹ کیا گیا ہے۔

انہوں نے اس امر کا اظہار ریاستی ٹی وی 'آر اے آئی' کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا اور کہا اس سلسلے میں وزیر دفاع گوئیڈو کراسیٹو اور وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی بھی مذمت کی گئی ہے۔

ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعظم میلونی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ صدر ٹرمپ اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں روس یوکرین میں امن معاہدے کا خواہش مند نہیں ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں