ترک صدر کا ٹرمپ سے فون پر رابطہ ، جنگ بندی کو سبو تاژ بنانے کی کوششوں سے خبردار کیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

ترکیہ کے صدر طیب ایردوآن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا ہے اور جنگ بندی سے متعلق امور پر تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایردوآن کے دفتر کی طرف اس فونک تبادلہ خیال کے بارے میں بیان جاری کیا گیا ہے۔

اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ امریکی جنگ بندی کو سپوتاژ کرنے والوں کو کوئی موقع نہیں ملنا چاہیے۔

صدر ایردوآن نے کہا دو ہفتوں کی جنگی بندش کے ذریعے امن کی جو کھڑکی کھلی ہے اسے بھرپور انداز میں استعمال کرتے ہوئے جنگ کے مستقل خاتمے کے لیے بروئے کار لانا چاہیے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں