روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے بارے میں دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ رواں سال بھارت میں ہونے والے 'برکس' اجلاس میں صدر پیوٹن یقیناً شرکت کریں گے۔ یہ بات کریملین کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہی ہے۔
روسی خبر رساں ادارے 'تاس' کے مطابق بھارت میں 'برکس' اجلاس 12 اور 13 ستمبر کو طے کیا گیا ہے۔ تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔