افغانستان اور تاجکستان کے بیچ سرحدی علاقے میں 5.2 شدت کا زلزلہ

زلزلے کی گہرائی 88 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

جرمن ریسرچ سینٹر برائے جیو سائنسز نے آج پیر کے روز بتایا کہ افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں 5.2 شدت کا زلزالہ آیا ہے۔

مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے کی گہرائی 88 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں