ایران پر پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزی: امریکہ کا بھارت کے اڈانی سے 275 ملین ڈالر کا تصفیہ

امریکی محکمہ خزانہ نے تصفیے کا اعلان کیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

امریکی وزارتِ خزانہ نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کی مبینہ خلاف ورزیوں کے معاملے پر اس نے بھارت کے اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ سے 275 ملین ڈالر کا تصفیہ کر لیا ہے۔

ایک امریکی بیان میں کہا گیا، "امریکی محکمہ خزانہ کے آفس فار فارن ایسیٹس کنٹرول (او ایف اے سی) نے آج احمد آباد، بھارت میں واقع کمپنی اڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ (اے ای ایل) سے 275,000,000 ڈالر کے تصفیے کا اعلان کیا۔ اے ای ایل نے او ایف اے سی کی ایران سے متعلق پابندیوں کی 32 واضح خلاف ورزیوں کے باعث اپنی ممکنہ قانونی ذمہ داری پوری کرنے پر اتفاق کیا۔"

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں