امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ہفتے کے روز فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ جلد ہی ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ کا سفر کریں گے۔
"مجھے اگلے دو دنوں میں کسی وقت روانہ ہونے کی امید ہے لیکن آپ جانتے ہیں کہ یہ ہمیشہ ایک نازک رابطہ کاری اور سفارتی پروٹوکول ہوتا ہے،" وینس نے کہا۔
-
ایران کو عسکری طور پر مکمل شکست دی ہے... ٹرمپ نے پھر باور کرا دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ امریکہ نے 28 فروری کو شروع ہونے ...
بين الاقوامى -
حزب اللہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہی ہے، ایران اپنے مفاد کے لیے استعمال کر رہا ہے
واشنگٹن میں اسرائیلی سفیر نے لبنانی تنظیم حزب اللہ پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ...
بين الاقوامى -
ایران: لبنان پر اسرائیلی حملوں کے باعث آبنائے ہرمز بند کر دی گئی ہے
ایران کی مرکزی فوجی کمان نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان پر ...
مشرق وسطی