سعودی وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ حوثیوں کے جنوب کی طرف داغے گئے میزائلوں کو روک لیا ہے۔
عاجل : الدفاعات الجوية تعاملت مع تهديد بصواريخ باليستية اطلقتها المليشيا الحوثية الإرهابية باتجاه المنطقة الجنوبية.
— المتحدث الرسمي باسم قوات التحالف (@CJFCSpox) July 13, 2026
انہوں نے کہا کہ فضائی دفاعی نظام نے حوثی دہشت گرد ملیشیا کی جانب سے جنوبی علاقے کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کے خطرے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور عراق کا خودمختاری کے احترام اور اچھے ہمسائیگی کے اصولوں کی اہمیت پر اتفاق
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے عراقی ہم منصب ڈاکٹر فواد حسین نے ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب کی طرف خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والے ایرانی رویے کی مذمت
سعودی عرب نے اتوار کے روز ہمسایہ ممالک اور آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں پر ایرانی ...
مشرق وسطی -
سعودی وزیرِ خارجہ کا پاکستانی ہم منصب کو ٹیلیفون، امریکہ-ایران ثالثی پر تبادلۂ خیال
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی خبر کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن ...
مشرق وسطی