امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے منگل کو کہا ہے کہ چین کی ایرانی تیل کی خریداری میں خاطرخواہ کمی واقع ہوئی ہے۔
بیسنٹ نے فاکس بزنس نیٹ ورک کو ایک انٹرویو میں کہا، "ہم نے چینی۔۔ نام نہاد ٹی پاٹ ریفائنریز پر پابندی لگائی ہے جو نجی ریفائنریز ہیں اور ہم نے ان کی طرف سے ایرانی تیل کی خریداری میں خاطرخواہ کمی دیکھی ہے۔"
بیسنٹ نے کہا، "چینیوں نے عموماً قیمتوں کی وجہ سے اور بہت بڑا پیٹرولیم ذخیرہ ہونے کی وجہ سے گذشتہ چند مہینوں میں اپنی خام تیل کی خریداری میں تقریباً 40 فیصد کمی کر دی ہے اور اس سے براہِ راست ایرانی حکومت پر دباؤ پڑ رہا ہے۔"
-
'جنگی جرائم' نیتن یاہو کی امریکہ میں گرفتاری کی دھمکی ٹرمپ نے مسترد کردی
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بارے میں دوٹوک کہا ہے ...
بين الاقوامى -
امریکہ اور ایران کے تازہ حملوں کے باعث آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت میں مزید کمی
شپنگ ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ اس ہفتے کے آغاز میں آبنائے ہرمز کے راستے جہازوں کی ...
مشرق وسطی -
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے نئے دور کی تیاری پر پاکستان اور ایران کے درمیان تبادلہ خیال
العربية/الحدث کے ذرائع کے مطابق منگل کے روز پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منير نے ...
مشرق وسطی