سعودی عرب : تیل کے بعد کا مرحلہ.. 20 کھرب ڈالر کا فنڈ
سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دنیا کا سب سے بڑا خود مختار دولت فنڈ (Sovereign wealth fund) قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
شہزادہ محمد بن سلمان نے بلومبرگ نیوز ایجنسی کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ مملکت نے تیل کے بعد کے مرحلے کے لیے عام سرمایہ کاری کے لیے 20 کھرب ڈالر کا فنڈ قائم کیا ہے۔
سعودی نائب ولی عہد کے مطابق سرمایہ کاری میں تنوع ہونا چاہیے، آئندہ بیس برسوں کے دوران مملکت کی معیشت کا بنیادی انحصار تیل پر نہیں ہوگا۔
شہزادہ محمد نے واضح کیا کہ سعودی عرب تیل کی پیداوار کو اسی صورت میں منجمد کرے گا اگر ایران اور تیل پیدا کرنے والے دیگر مرکزی ممالک ایسا کریں گے۔
-
سعودی عرب،امریکا کی دہشت گردوں کے معاونین پر پابندیاں
القاعدہ ،طالبان اور لشکر طیبہ سے وابستہ چارافراد اور دو تنظیموں کے اثاثے منجمد
بين الاقوامى -
سعودی عرب : افلاس اور دیوالیہ پن کے یومیہ 6 مقدمات
سعودی عرب میں رواں ہجری سال کے آغاز سے اب تک اِفلاس (دیوالیہ پن) کے تقریبا 1007 ...
مشرق وسطی -
سعودی عرب سے تعلقات بگاڑنا نہیں چاہتے: روحانی
’عالم اسلام تہران اور ریاض میں صلح کرائے‘
پاكستان