عراق: اسپیکر کی برطرفی کے لیے کوشاں ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس
#عراق میں پیر کے روز پارلیمنٹ کا ایک اہم اجلاس ہو رہا ہے جس کا مقصد ان اختلافات کا تصفیہ ہے جو گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پارلیمنٹ کے اندر گردش میں ہیں۔ اس دوران ارکان پارلیمنٹ کے درمیان اسپیکر #سلیم_الجبوری کی برطرفی اور نئی حکومت کی تشکیل کے معاملات زیر بحث آئیں گے۔
#پارلیمنٹ میں مختلف سیاسی گروپ، آزاد ارکان اور چالیس سنی ارکان کوشش کررہے ہیں کہ سلیم الجبوری یا ان کے کسی نائب کی صدارت میں پارلیمنٹ کے ایک یکجا اجلاس کے انعقاد کے لیے پارلیمنٹ میں دھرنا دینے والوں کے ساتھ کوئی معاہدہ طے پا جائے۔
دوسری جانب دھرنا دینے والوں کا اصرار ہے کہ اگر کورم پورا کرنے کے لیے مذہبی شخصیات اور بعض ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں ہوجاتی ہیں تو پھر معترض گروپوں کے بغیر ہی اجلاس ہو جانا چاہیے۔
-
عراق میں ٹیکنوکریٹ حکومت بنانے کی نئی ڈیڈ لائن جاری
ڈیڈ لائن ملک کے شعلہ بیان شیعہ رہنما مقتدی الصدر نے جاری کی ہے
مشرق وسطی -
عراق: اسپیکر کا پارلیمنٹ تحلیل، نئے انتخابات کا مطالبہ
#عراق کی پارلیمنٹ میں حال ہی میں پیدا ہونے والے تنازعات کے بعد پارلیمنٹ کے اسپیکر ...
مشرق وسطی -
عراق میں نئی کابینہ بناتے پارلیمنٹ مچھلی منڈی بن گئی
#عراق کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل پر نشر ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کل منگل کے روز ...
مشرق وسطی