جامعہ صنعاء میں دھماکہ، تین افراد ہلاک
دھماکے کے وقت یونیورسٹی میں حوثی باغیوں کی تقریب جاری تھی
یمن کے دارالحکومت صنعاء کی سرکاری یونیورسٹی میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق جامعہ صنعاء کے کالج آف آرٹس کے ایک ہال میں دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں پر حوثی باغیوں کے زیراہتمام ایک تقریب جاری تھی۔ واقعے کے بعد تقریب منسوخ کردی گئی۔
-
یمنی صدر: صنعا کی آزادی تک حوثی مخالف فوجی آپریشن
شہر کے مشرق مِیں واقع علاقے میں دو روز سے جاری لڑائی میں 30 ہلاکتیں
بين الاقوامى -
یمن: دارالحکومت صنعا میں حوثی ملیشیا کا کمانڈر قتل
الضامر اور مآرب میں صدر منصور ہادی کی وفادار فورسز کے حوثیوں پر حملے
بين الاقوامى -
حوثی باغیوں کا صنعا یونیورسٹی پر دھاوا
اپنے خلاف مظاہرہ کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا
بين الاقوامى