"فیصلہ کن طوفان" کے بعد سے نجران پر 10 ہزار حوثی راکٹ !
سعودی عرب کے شہر نجران میں مِں شہری دفاع کے ڈائریکٹریٹ کے سرکاری ترجمان علی عمیر نے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ تقریبا ڈیڑھ سال قبل آپریشن "فیصلہ کن طوفان" شروع ہونے کے بعد سے اب تک نجران شہر پر حوثی باغیوں کے 10 سے زیادہ راکٹ گر چکے ہیں۔
ترجمان نے واضح کیا کہ آپریشن کے آغاز کے بعد سے نجران پر مجموعی طور سے 10016 راکٹ گے۔ ان کے ذریعے شہری مقامات ، عورتوں ، بچوں اور بوڑھوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کے نتیجے میں لوگ جاں بحق اور زخمی بھی ہوئے اور اس کے علاوہ عمارتوں اور عوام الناس کے لیے سہولیات کو مادی نقصان پہنچا۔
-
اتحادی فوج کے حملے میں نجران میں 64 حوثی باغی ہلاک
حوثیوں نے علی صالح کے 11 وفاداروں کے سرقلم کردیے
بين الاقوامى -
عرب اتحاد کا نجران میں حوثیوں کَے حملوں کا منہ توڑ جواب
یمن میں حوثی باغیوں اور سعودی عرب کے درمیان سرحد پر دو ماہ سے جاری عارضی سیز ...
مشرق وسطی -
نجران حملے کا جواب، سعودی طیاروں کی صعدہ پر بمباری
سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی فوج نے الجوف اور صعدہ کے درمیانی علاقے الیتمہ میں ...
بين الاقوامى