اسرائیلی فوج کی غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانے پر بم باری
اسرائیلی طیاروں نے منگل کو صبح سویرے غزہ کے شمال مغرب میں حماس تنظیم کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ایک ٹھکانے کو حملے کا نشانہ بنایا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
یہ کارروائی غزہ پٹی سے اسرائیل کے جنوب میں ایک کھلے علاقے میں داغے گئے راکٹ کے دھماکے کے جواب میں کی گئی۔
قابض اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ یہ راکٹ پیر کی شام داغا گیا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی یا مادی نقصان نہیں ہوا۔
اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق مذکورہ راکٹ شعار ہانیگیو کے علاقے میں گرا۔
-
اسرائیل کا راکٹوں کے جواب میں شام پر فضائی حملہ
اسرائیل کے ایک لڑاکا جیٹ نے مقبوضہ گولان کی چوٹیوں پر دس راکٹ فائر کیے جانے کے ...
مشرق وسطی -
نصر اللہ کا اسرائیل کے خلاف جنگ میں "کئی ملیشیاؤں" کی شرکت کا اعلان
لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل ...
مشرق وسطی -
حزب اللہ عالمی ادارے کی قرارداد کا پاس نہیں کر رہا: اسرائیل کا الزام
اسرائیل نے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ پر الزام عاید کیا ہے کہ حزب اللہ ...
مشرق وسطی