دبئی کے ہوائی اڈوں پر ماحول دوست الیکٹرک کار کا استعمال
متحدہ عرب امارات نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے روایتی ایندھن کے بجائے بجلی پر چلنے والی ماحول دوست کار کو استعمال شروع کیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق دبئی پولیس کی جنرل کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی ماحول دوست الیکٹرک کار دبئی کے ہوائی اڈوں کی پولیس کومہیا کی گئی ہے۔
دبئی پولیس نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی الیکٹرک گاڑی اور اسے چلانے والی پولیس پارٹی دبئی کے بین الاقوامی ہوائی ڈے اور آل مکتوم ہوائی اڈوں کی حدود کےاندر رہے گی۔ یہ ماحول دوست کار اپنی جدت، خوبصورت ڈیزائن اور تیز رفتاری میں بھی بے مثل ہے۔
-
دبئی کی شاہراہوں پر اب پولیس کی خود سے چلنے والی کاریں دوڑیں گی!
دبئی پولیس سنگاپور سے تعلق رکھنے والی ایک کمپنی کے ساتھ اشتراک سے سکیورٹی کے ...
ایڈیٹر کی پسند -
دبئی: روبوٹ پولیس اہل کار اِفطار کی توپ چلانے میں شریک
گزشتہ ماہ مئی میں دبئی میں پہلے اسمارٹ روبوٹ "پولیس اہل کار" کو متعارف ...
مشرق وسطی -
دبئی پولیس کے فلیٹ میں تین پہیّوں والی موٹر سائیکل کا اضافہ
بیش قیمت گاڑیوں، جدید آلات اور پرتعیش سہولتوں کی حامل دبئی پولیس کے فلیٹ میں حال ...
بين الاقوامى -
دبئی پولیس کے پٹرولنگ فلیٹ میں جدید قیمتی اور فینسی کار شامل
عالیشان گاڑی دبئی کی پر آسائش شناخت کا استعارہ بنے گی
بين الاقوامى -
’روبوٹ‘ دبئی میں ٹریفک پولیس کی جگہ لینے کو تیار!
اب تک ہم فلمی دنیا اور سینماؤں میں پیش کی جانے والی فلموں میں روبوٹگ انسان کو ...
ایڈیٹر کی پسند -
دبئی: جدید ترین مرسیڈیز اور آڈیز گاڑِیاں پولیس کےسپرد
مہنگے ترین برانڈز پہلے بھی دبئی پولیس کے فلیٹ کا حصہ ہیں
مشرق وسطی