صعدہ میں حوثیوں کا بھاری جانی نقصان، لبنانی حزب اللہ کے8 دہشت گرد ہلاک
یمن میں حوثیوں کے گڑھ صعدہ گونری میں سرکاری فوج اور اتحادی فوج کے مشترکہ حملوں میں باغیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا گیا ہے۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق صعدہ میں عقبہ مران کے مقام پر حملوں میں 41 حوثی باغی ہلاک اور ان کی گاڑیاں اور اسلحہ تباہ ہوگیا۔
عرب اتحاد کے ایک ذریعے کا کہنا ہے کہ صعدہ میں لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کا ایک کمانڈر اور اس کے ساتھ دیگر ساتھی بھی مارے گئے ہیں۔
-
قطر نے ہرطرح سے حوثی باغیوں کی مدد کی:یمنی عہدیدار
یمن کی وزارت اطلاعات کے مشیر اور یمن کی میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر فہد الشرفی نے ...
مشرق وسطی -
حوثی باغی غیر مشروط طور پرالحدیدہ کا قبضہ چھوڑ دیں:قرقاش
متحدہ عرب امارات کے وزیرمملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے کہا ہے کہ ان کا ملک ...
مشرق وسطی -
عرب اتحادی فوج کی بمباری سے حوثی کمانڈر اپنے کئی ساتھیوں سمیت ہلاک
یمن کے شمالی شہر اور ایران نواز حوثی ملیشیا کے گڑھ صعدہ میں عرب اتحادی فوج کے ایک ...
مشرق وسطی