جازان: حوثیوں کے داغے گئے ہتھیاروں کے ٹکڑے لگنے سے 3 سعودی شہری زخمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے جانے والے ہتھیاروں کے ٹکڑے لگنے سے سعودی عرب کے صوبے جازان کے العارضہ ضلعے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔

جازان صوبے میں شہری دفاع کے میڈیا ترجمان یحیی عبداللہ القحطانی کے مطابق دو سعودی نوجوان شدید زخمی ہوئے جب کہ ایک دس سالہ بچّے زخمی درمیانی نوعیت کے ہیں۔

تینوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جب کہ شہری دفاع کی جانب سے ان حالات میں منحصر اقدامات پر عمل درامد کیا جا رہا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں