حوثیوں کے ارسال کردہ دو ڈرون عرب اتحادی فوج نے تباہ کر دیے
یمن کی آئینی حکومت کی رٹ بحالی میں تعاون فراہم کرنے والی عرب اتحادی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے کہا ہے کہ سعودی افواج نے حوثی ملیشیا کے دو ڈرونز مار گرائے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ ’ بدھ کو حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کی شہری آبادی کو دو ڈرونز سے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔‘
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’راڈار پر اطلاع ملتے ہیں سعودی فضائیہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ڈرونز کو فضا میں ناکارہ بنادیا ہے۔‘
-
یمن میں سیاسی حل کے لیے امریکا کی حمایت، سعودی کابینہ کا خیر مقدم
سعودی کابینہ نے مملکت کی خود مختاری کے دفاع کے سلسلے میں امریکا کی جانب سے تعاون ...
مشرق وسطی -
یمن میں حوثیوں کے تشدد میں اضافے کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے:حکومت
یمن کی آئینی حکومت نے حوثی باغیوں کی جانب سے ملک میں جارحانہ کارروائیوں میں اضافے ...
بين الاقوامى -
ہم امریکا کے ساتھ مل کر مشترکہ دشمنوں کے خلاف کام جاری رکھیں گے: الجبیر
سعودی عرب، امریکا نے کویت کی آزادی اور القاعدہ کے خلاف یمن میں قربانیاں دیں ہیں
مشرق وسطی