مسجد نبویﷺ میں آب زمزم سے متعلق خدمات کے لیے زیر استعمال لوازمات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

مسجد نبویﷺ کے امور کی جنرل پریذیڈنسی کی جانب سے مسجد میں آبِ زمزم سے متعلق خدمات کے لیے استعمال ہونے والے لوازمات کی معلومات جاری کی ہے۔ یہ معلومات درج ذیل ہے :

- نمازیوں کو پانی پلانے کے لیے کمر پر رکھے جانے والے موبائل کُولروں کی تعداد 90.

Advertisement

- آب زمزم کے پیکٹ رکھنے کے لیے بیگز کی تعداد 90.

- آب زمزم کی تقسیم کے لیے ہاتھ سے چلانے والی اور برقی گاڑیوں کی تعداد 110.

- آب زمزم کے پیکٹوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے مرکز جس کی گنجائش 1.2 لاکھ پیکٹ ہے.

واضح رہے کہ مذکورہ معلومات پانی عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئیں ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں