شاہ عبدالعزیز، اور شاہ سعود کی 90 سال پرانی حج کے موقعے پرلی گئی یادگار تصویر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعودی کی آج سے 90 برس حج کے موقعے پران کے صاحب زادے شاہ سعود کے ہمراہ لی گئی ایک یادگار تصویر سامنے آئی ہے۔ اس تصویر میں دونوں باپ بیٹے کو حالت احرام میں دیکھا جا سکتا ہے۔

یہ تصویر سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ میں منگل پانچ جولائی کوچھپی۔یہ یادگار فوٹو1353ھ بہ مطابق سنہ 1935ء کو حج کے دوران لی گئی تھی۔ تصویر میں شاہ عبدالعزیز اور ان کے دائیں جانب شاہ سعود کو بھی احرام میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویرمیں کچھ اور حجاج بھی دیکھے جا سکتے ہیں جنہوں نے شاہ عبدالعزیز اور شاہ سعود کو گھیر رکھا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں