صدارت عامہ برائےامور حرمین شریفین کی طرف سے 23/3/1444ھ بہ رز بدھ کو مسجد حرام میں فراہم کی جانے والی نمایاں ترین خدمات کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
صدارت عامہ کی طرف سے مسجد حرام کے اہم مقامات کی مختلف عالمی زبانوں میں رہ نمائی کی سروس فراہم کی ہے۔ اس سروس سے روزانہ 34367 عازمین مستفید ہو رہے ہیں۔
صدارت عامہ کی طرف سے عازمین میں زم زم کی 85,420 بوتلیں تقسیم کی جاتی ہیں،130,000 لیٹر جراثیم کش ادویات استعمال کی جاتی ہیں اور 16,000 جائے نمازیں فراہم کی جاتی ہیں۔
صدارت عامہ کی طرف سے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک انفوگرافک میں مزید کہا کہ 2500 لیٹر فریشنر استعمال کیے گئے۔ قالینوں کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے 16,100 لیٹر، بائیو کیئر کے ذریعے 230 لیٹر، سطحوں کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے 15000 لیٹر، 250 لیٹر ہاتھوں کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے استعال کیا جاتا ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 1,200 بروشرز اور پمفلٹ فراہم کیے گئے، اور 2,293 ٹور سروسز فراہم کی گئیں۔ جبکہ 10,650 لوگوں نے ڈیجیٹل آگاہی سے استفادہ کیا، 85,000 افراد نے فیلڈ آگاہی رہ نمائی سے استفادہ کیا۔ اس کے علاوہ ضرورت مندوں کے لیے 220 ریگولر کارٹس، 1,308 الیکٹرک کارٹس فراہم کی گئیں۔
-
حرمین شریفین کی سائبر سکیورٹی سرخ لکیر ہے جسے عبور نہیں کیا جاسکتا: السدیس
صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے اس بات ...
مشرق وسطی -
مریم بن لادن سعودی عرب سے مصر تک پیراکی کرنے والی دنیا کی پہلی عرب خاتون
سعودی عرب کی پیراک اوردانتوں کی ڈاکٹرمریم بن لادن اپنے وطن سے تیر کر مصر پہنچ گئی ...
ایڈیٹر کی پسند -
سعودی عرب:نیوم بیچ گیمز کا آغاز،25 سے زیادہ ممالک کی شرکت
سعودی عرب میں NEOM بیچ گیمز کا آغاز ہوگیا ہے۔ نیوم بیچ گیمز میں 25 سے زائد ممالک ...
مشرق وسطی