شاہ سلمان کی طرف سے جمہوریہ سینیگال کے لیے قرآن پاک کے سوا لاکھ نسخوں کا تحفہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور نے قرآن پاک کی طباعت کے ذمہ دار ادارے کنگ فہد کمپلیکس کے ذریعے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی طرف سے جمہوریہ سینیگال کے لیے قرآن پاک کے سوالاکھ نسخوں کا تحفہ بھیجا ہے۔

ایک بیان میں وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین کے تحفے میں کنگ فہد کمپلیکس کے مختلف سائز کے قرآن مجید اور قرآن پاک کے تراجم کی ایک لاکھ 20 ہزار کاپیاں جمہوریہ سینیگال کو منتقل کی گئی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں