آج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجائےگا۔
جدہ فلکیاتی کمیٹی کے بیان میں کہا گیا ہےکہ فلکیاتی حساب کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے اوپر 90 ڈگری کے زاویے پر ہوگا، اس صورت حال میں سورج خانہ کعبہ کے متوازی یعنی ایک ہی خط عمود پر آجاتا ہے جس کی وجہ سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دیتا۔
پاکستانی وقت کے مطابق دن کے 2 بج کر 26 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر آئےگا۔
سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے مسلمان قبلے کی سمت کا درست تعین قطب نما کے بغیر بھی کرسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ سال میں دو بار سورج خانہ کعبہ کے ٹھیک اوپر آتا ہے۔
-
جانیے! سورج جمعہ کے روز کب عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا؟
جدہ کی سعودی فلکیاتی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو سورج ظہر کی اذان کے وقت ...
ایڈیٹر کی پسند -
سورج کے کعبہ شریف کے برابر اوپر آنے پر کیا ہوا؟
کل ہفتے کے روز مکہ مکرمہ کے مقامی وقت کے مطابق دن 12 بج کر 18 منٹ پر سورج عین کعبہ ...
مشرق وسطی -
جمعرات کو سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا
جدہ فلکیاتی انجمن نے کہا ہے کہ جمعرات 27 مئی کو سورج دوپہر کے وقت 12 بجکر 18 منٹ ...
ایڈیٹر کی پسند -
آج سورج کس وقت عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا؟
پاکستانی وقت کے مطابق2 بج کر18 منٹ ہوں گے۔ جس سے بیت اللہ کا سایہ نہیں ہوگا اور ...
بين الاقوامى