ھبہ سعدیہ ویمن فٹ بال ورلڈ کپ میں شامل ہونے والی پہلی فلسطینی خاتون بن گئیں

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فلسطین فٹ بال کوچ ہبہ سعدیہ نے ویمنز ورلڈ کپ کی تاریخ میں قدم رکھتے ہوئے کھیل کے عالمی مقابلوں میں حصہ لینے والی پہلی فلسطینی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

وہ ویمنز ورلڈ کپ کی تاریخ میں کسی میچ میں ریفری کی ذمہ داریاں انجام دینے والی پہلی فلسطینی بن گئیں۔

سعدیہ نے چین اور انگلینڈ کےدرمیان ہونے والے فٹ بال ٹورنامنٹ کے چوتھے گروپ مقابلوں کے اختتام پرمیچ میں ریفری کی ذمہ داری ادا کی۔

هبة سعدية
هبة سعدية

ایشیائی فٹ بال فیڈریشن نے "ایکس" سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے کہا کہ ہبہ سعدیہ نے خواتین کے ورلڈ کپ میچ کی ریفری ٹیم کا حصہ بننے والی پہلی فلسطینی خاتون بن کر تاریخ رقم کی ہے۔

انگلینڈ نے چین کو 6-1 سے ہرا کر اپنے گروپ ڈی میں سرفہرست آخری 16 میں جگہ بنالی، جہاں اس کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں نائیجیریا سے ہوگا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں