گذشتہ اتوار کو لیبیا کے مشرقی علاقوں سے ٹکرانے والا "سمندری طوفان ڈینیل" صرف عام سیلاب نہیں تھا بلکہ ہر اعتبار سے یہ ایک تباہی تھی۔
سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ایک نیا ویڈی کلپ گردش کررہا ہے جس میں ایک شاہراہ عام پر پانی کا ریلہ آنے اور سڑک کو دیار میں بدلتے دیکھا جا سکتا ہے۔
11 ہزار اموات
اس بھیانک سیلاب نے چند گھنٹوں میں درنہ شہرکے ایک چوتھائی حصے کو صفحہ ہستی سے مٹادیا۔ شہرمیں سیلاب سے 11 ہزارسے زائد افراد کو ہلاک اور ہزاروں لاپتہ ہوگئے ہیں۔
New video shows how it took just seconds for a street in Libya's Derna to turn into a river.
— BNO News Live (@BNODesk) September 15, 2023
So far, more than 11,000 people are confirmed dead in Derna alone. Thousands more are still missing. pic.twitter.com/WlGvXZs6hG
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں ایک شاہراہ عام پر پانی کے ریلے کو گاڑیوں کو بہاتے دیکھا جا سکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر صارفین نے بتایا کہ سمندری طوفان کی وجہ سے لیبیا پر ہونے والی بارش کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ ایک دن میں ایک سال کے برابر بارش ہوئی۔
قابل ذکر ہے کہ سمندری طوفان ڈینیل نے اتوارکے روز سے یہ سیلابی صورتحال پیدا کی تھی جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پرتباہی اوربربادی پھیلی ہے۔
-
مراکش یا لیبیا، نومولود بچی کی لٹکتی نال کے ساتھ ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
مراکش میں زلزلے اور لیبیا میں سمندری طوفان سے مچنے والی تباہی میں دردناک مناظر ...
ایڈیٹر کی پسند -
لیبیا: سیلاب میں قریبی رشتہ داروں کو کھو دینے والی شامی فنکارہ کی مدد کی فریاد
گذشتہ اتوار کو لیبیا میں آنے والے سمندری طوفان اور سیلاب کے دوران جہاں ہزاروں کی ...
بين الاقوامى -
لیبیا کی منظر عام سے غائب وزیر خارجہ کی ترک سیلون میں مبینہ تصویر پر نیا تنازع
سمندری طوفان اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران، لیبیا کی وزیر خارجہ نجلاء منقوش، ...
بين الاقوامى