کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے کہا ہے' یہ ضروری ہے کہ ملکی معشیت، سلامتی کی صورتحال اور ان حالات کا جائزہ لیا جائے جن کا عوامی زندگی سے تعلق ہے تاکہ مملکت کے حقائق کا درست ادراک ہو سکے۔
اس عزم کا اظہار نئے امیر نے بدھ کے روز بطور امیر حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے خطاب کے دوران کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا بلاشبہ ہم نے اصلاح یا تبدیلی کی نہیں دیکھی ہے۔