اسرائیلی وزیرِ خارجہ اسرائیل کاٹز نے پیر کو کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں ایک سفارتی حل تک پہنچنے کے لیے "وقت ختم ہو رہا ہے" کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے اور سرحد پار سے روزانہ فائرنگ ہوتی ہے۔
اسرائیل کی وزارتِ خارجہ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کاٹز نے دورے پر آئے ہوئے اپنے فرانسیسی ہم منصب سٹیفن سیجورن کو بتایا، اگر تشدد کے خاتمے کے لیے کوئی سفارتی حل نہ نکلا تو اسرائیل اپنے شمالی سرحدی علاقے میں "بے دخل کردہ شہریوں کی واپسی کے لیے فوجی کارروائی کرے گا۔"
-
اسرائیل کا جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈ سینٹر اور ایک ملٹری کمپلیکس پر حملہ
حزب اللہ نے اتوار کے روز جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اپنے دو ارکان ...
مشرق وسطی -
غزہ کی معیشت کو سنبھالا دینے کے لیے اسرائیلی کارروائیاں بند ہونا ضروری ہیں
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں سماجی و اقتصادی حالات کو جنگ سے پہلے کی ...
مشرق وسطی