اقوام متحدہ میں امارات کی سفیر لانا نصیبہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا ایک ہی حل دیر پا اور بامعنی ہو سکتا ہے اور وہ دو ریاستی حل ہے۔ سفیر نے اس امر اظہار پیر کے روز 'ورلڈ گورنمنٹ سمٹ ' میں ایک 'پینل ڈسکشن' کے دوران کے دوران کیا ہے۔
اماراتی سفیر نے کہا حالات کے بدلاؤ اور استحکام کے لیے ضروری ہے کہ دورہاستیہ حل کی طرف ایسی پیش رفت کی جائے ' ریورس ' نہ کیا جاسکے۔
-
تین تاریک آپشنز، رفح کے بے گھر فلسطینی کہاں جا سکتے ہیں؟
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط اسرائیلی جنگ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے ...
مشرق وسطی -
نیتن یاہو 17 لاکھ فلسطینیوں کو بے گھر کرنا چاہتے ہیں: یورپی یونین
پناہ گزینوں سے بھرے غزہ کے جنوبی شہر رفح پرحملے کے اسرائیلی منصوبے اور شہر ...
مشرق وسطی -
انہوں نے اسے 2 بارقتل کیا:12 روزسےاسرائیلی فائرنگ میں پھنسی فلسطینی بچی ہند رجب والدہ
6 سالہ ہند اپنے خاندان کے ہمراہ اسرائیلی فائرنگ میں پھنسے ہوئے کئی دن بعد ہلاک ہو ...
مشرق وسطی