فلسطین اسرائیل تنازع
سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 28,473 فلسطینی ہلاک: وزارت
وقت مطالعہ
گھنٹہ
غزہ کی وزارتِ صحت نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کل 28,473 فلسطینی ہلاک اور 68,146 زخمی ہو چکے ہیں۔
وزارت نے مزید کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 133 فلسطینی ہلاک اور 162 زخمی ہوئے۔