الجزائرکی انڈر 20 قومی ٹیم کے کوچ یاسین مانع کی فوٹیج نے اپنے ملک اور تونس کے درمیان کل ہفتے کو ہونے والے میچ کے دوران اپنے متعدد کھلاڑیوں کو تھپڑ مارنے کے بعد بڑے پیمانے پر تنازعہ کو جنم دیا ہے۔
"کھلاڑیوں کو تھپڑ مارنے کا واقعہ"
میچ کے ویڈیو کلپس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ الجزائرمیں تونس کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ان کے ہم منصبوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے باعث کھیل رک گیا اور الجزائر کے کوچ نے مداخلت کرتے ہوئے اپنے کھلاڑیوں کے ایک گروپ کو تھپڑ مار کر جھگڑا ختم کرایا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہونے والےان کلپس نے الجزائرکے شائقین کی حیرت میں اضافہ کیا اور کوچ کے رویے پر ایک وسیع بحث کا آغاز کیا۔
سماجی کارکن کارکن مصطفیٰ سطایفی نے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کہ اگر کوچ کی مداخلت سے کھلاڑیوں کو نہ روکتے تو میچ قابو سے باہر ہوتا۔ اس کی تائید بلاگر احمد قاراتی نے کی جنہوں نے کوچ کے رویے کو مناسب قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو تھپڑ مارنے کا مقصد پرسکون ہونا اور ان کی لاپرواہی سے بچنے کے لیے تھا۔
-
مصر:ننھے مصری قاری کی نماز کی امامت سوشل میڈیا پر وائرل
مصرمیں ایک ننھا امام نماز تراویح کی امامت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ ...
مشرق وسطی -
مقام نزول وحی ’غار حراء‘ جہاں چوبیس گھنٹے زائرین زیارت کا شرف حاصل کرتے ہیں
’غار حراء‘ کے بارے میں تمام مسلمان جانتے ہیں اور حرمین شریفین کی زیارت کے لیے حجاز ...
ایڈیٹر کی پسند -
یمن: کمرشل جہاز میزائل حملے کے بعد لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا
برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی کی جانب سے ہفتے کے روز ایک میمورنڈم میں بتایا ...
مشرق وسطی