مغربی کنارے کے جنین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں چار فلسطینی ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

فلسطین کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں چار فلسطینی مارے گئے۔

اسرائیل کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کی افواج نے ایک عمارت کو گھیرے میں لے لیا جہاں مبینہ طور پر مزاحمت کاروں نے خود کو آڑ میں لے رکھا تھا اور ایک اسرائیلی طیارے نے اس علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں