وقت مطالعہ
گھنٹہ
اسرائیل کی فوج نے بدھ کے روز کہا کہ اس کے طیارے نے جنوبی لبنان کے علاقے جنتا میں حزب اللہ کے ایک مقام کو نشانہ بنایا۔
فوج نے ایک بیان میں کہا کہ وہ حزب اللہ کے فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنا رہی تھی۔ گذشتہ ہفتوں میں زیادہ تر اسرائیلی فوجی حملے لبنان کے جنوب اور جنوب مشرق میں ہوئے ہیں۔