اسرائیل پر حملہ کیا تو ایران کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہو گا: امریکی اہلکار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

امریکی انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے جمعرات کو کہا، اگر ایران اسرائیل پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرتا ہے تو اسے "سنگین" نتائج کا سامنا کرنا ہو گا اور کشیدگی میں یہ اضافہ غزہ جنگ بندی کی کسی امید کو بھی خطرے سے دوچار کر دے گا۔

یاد رہے کہ بیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر فواد شکر کی ہلاکت کے ایک دن بعد تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو قتل کر دیا گیا جس سے علاقائی کشیدگی میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں