کویت میں سابق رکن پارلیمنٹ ولید الطباطبائی کو دو سال قید با مشقت کی سزاء

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

کویتی اخبارات کے مطابق کویت میں اپیل کورٹ نے سابق رکن پارلیمنٹ ولید الطباطبائی کو عزت مآب امیرکویت کےتفویض کردہ اختیارات کی خلاف ورزی کے الزام میں دو سال قید با مشقت کی سزا سنائی ہے۔

القبس اخبار کے مطابق عدالت نے الطباطبائی کو 4 سال قید کی سزا کا حکم کالعدم قرار دیا اور ملک کے امیر کے اختیارات کی خلاف ورزی کے الزام میں ریاستی سلامتی کے مقدمے میں ان کی اپیل مسترد کر دی۔

الطباطبائی نے ایک ٹویٹ شائع کیا تھا جسے عدالت نے قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کو مسترد کر دیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں