عالمی ادارۂ صحت کی غزہ میں پولیو مہم کے دوسرے مرحلے کی منصوبہ بندی
دوسرا مرحلہ 14 اکتوبر سے شروع کرنے کے لیے اسرائیل کو درخواست بھیج دی گئی
عالمی ادارۂ صحت کے ایک اہلکار نے جمعہ کو بتایا کہ تنظیم نے غزہ میں پولیو کے حفاظتی قطرے پلانے کی مہم کا دوسرا مرحلہ 14 اکتوبر سے شروع کرنے کے لیے اسرائیل کو درخواست بھیجی ہے۔
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں ہنگامی حالات کے لیے ڈبلیو ایچ او کے رہنما ایادل سپاربکوف نے کہا، "ہم نے اسرائیلی حکام سے اسی طرح کی سکیم پر غور کرنے کو کہا ہے جو ہمارے پہلے مرحلے کے لیے تھی۔ اسے وہ فوجی مہم کے اوقات کار کے دوران (لڑائی میں) 'حکمتِ عملی پر مبنی تؤقف' کہتے ہیں۔"
انہوں نے کہا، مذاکرات جاری ہیں اور اتوار کو مہم کے اگلے مرحلے کے بارے میں اسرائیلی حکام سے ملاقات طے شدہ ہے۔
-
غزہ کے 90 فیصد بچوں کو پولیو ویکسین کی پہلی خوراک دے دی گئی
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر ...
مشرق وسطی -
افغان طالبان کی جانب سے ملک میں انسداد پولیو مہم معطل کرنے کی اطلاعات
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم معطل ...
بين الاقوامى -
غزہ میں انسداد پولیو مہم کامیاب رہے گی ، عالمی ادارہ صحت پر اعتماد
عالمی ادارہ صحت نے اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ غزہ میں پولیو کے خلاف جاری مہم ...
مشرق وسطی