اسرائیلی جارحیت پورے خطے کو لپیٹ میں لے رہی ہے: اردن

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفادی نے خبر دار کیا ہے کہ ' اسرائیلی جارحیت پورے خطے کو مکمل جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے۔' اردنی وزیرخارجہ نے یہ بات پیر کے روز بیروت میں اپنے ایک نیوز کانفرنس میں کیا ہے۔

ایمن الصفادی جو پیر کے روز لبنان کے دورے پر تھے، جہاں کا دارالحکومت بیروت کو اسرائیلی فوج نے اپنی بد ترین بمباری اور حملوں کی زد میں رکھا ہوا ہے۔ اسی بیروت کے جنوب میں اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے سربراہ کو حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹرز میں بمباری سے ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے اسرائیلی جارحیت کھلی جنگ کی طرف بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے لبنان پر اسرائیل حملے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا تھا جارحیت جس کا اسرائیل نے ایک سال قبل غزہ سے آغاز کیا تھا اب لبنان تک پہنچ گئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں