بلدیہ نبطیہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے: لبنان

ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

لبنان کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ بدھ کے روز جنوبی شہر نبطیہ کی بلدیہ پر اسرائیلی حملوں میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ ایک اہلکار نے کہا کہ ہلاک شدگان میں میئر بھی شامل تھا۔

وزارت نے ایک بیان میں کہا، "اسرائیلی دشمن نے بلدیہ نبطیہ اور انجمن بلدیات کی دو عمارات پر حملہ کیا جس میں ابتدائی طور پر پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔" نیز کہا گیا ہے کہ امدادی کارکن ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کر رہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں