سعودی وزیر دفاع کی اپنے عراقی ہم منصب سے خطے کی صورتحال پر بات چیت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اپنے عراقی ہم منصب ثابت العباسی کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ اس موقعے پر دونوں رہ نماؤں نے دوطرفہ تعلقات نیز دفاعی میدان میں انہیں مضبوط اور ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔

شہزادہ خالد بن سلمان نے عراقی وزیر دفاع کے ساتھ خطے میں ہونے والی پیش رفت اور کشیدگی کو کم کرنے کے لیے کی جانے والی کوششوں اور اس کے اثرات کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں