مغربی کنارے پر فوجی چھاپے اور فضائی حملے، کم از کم چار ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق منگل کے روز مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے چھاپوں اور فضائی حملوں کے دوران کم از کم چار افراد ہلاک ہو گئے۔

فلسطینی وزارت نے کہا کہ دو افراد شہر قباطیۃ میں اور دو دیگر طمّون کے علاقے میں ہلاک ہوئے۔

غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے مغربی کنارے میں اسرائیلی افواج تقریباً روزانہ چھاپے مارتی ہیں جن میں ہزاروں گرفتاریاں اور سکیورٹی فورسز اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان باقاعدہ مسلح جھڑپیں ہوتی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں