گروپ 20 کے رکن ملکوں نے بھی غزہ و لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
وقت مطالعہ گھنٹہ

گروپ 20 کے رہنماؤں نے پیر کے روز جاری کردہ مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں ایک جامع جنگ بندی کی جائے۔ گروپ 20 کا اہم اجلاس برازیل میں منعقد ہوا۔

برازیل میں منعقدہ اجلاس میں شریک رہنماؤں نے یہ مطالبہ اجلاس کے اختتام پر کیا ہے۔ اس سلسلے میں پیر کے روز مشترکہ طور پر بیان جاری کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں