یروشلم پوسٹ کے مطابق ہزاروں اسرائیلیوں، جن میں زیادہ تر خواتین تھیں، نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کی طرف جانے والی سڑک کو بلاک کر دیا۔ مظاہرین نے غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر حراست اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ قیدیوں کی رہائی کے مطالبے کے لیے ہفتہ وار مظاہرے منعقد کیے جاتے ہیں لیکن جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مظاہرے عام طور پر ہفتے کی شام کو یہودیوں کے مقدس دن کے اختتام کے بعد ہوتے ہیں۔
اخبار نے اطلاع دی ہے کہ جمعہ کے مظاہروں کا اہتمام "شفٹ 101" نامی ایک گروپ نے کیا تھا جو پیر سے کنیسٹ کے قریب دھرنا دے رہا تھا۔ یہ گروپ غزہ سے یرغمالیوں کو نکالنے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہفتے بھر میں مختلف مظاہروں کو منظم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
'مشرق سے' آنے والا ڈرون روک لیا: اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے مشرق کی سمت سے ملک کی طرف آنے والا ایک ...
مشرق وسطی -
جنگ بندی : لبنان میں اسرائیلی فوج کی دوسرے روز بھی بمباری، بچے سمیت تین زخمی
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی فوج کی طرف سے جنوبی لبنان میں ہفتے کے روز بھی بمباری ...
مشرق وسطی -
یاہواورگیلنٹ کےوارنٹ گرفتاری کیخلاف اسرائیلی درخواست مستردکی جائے:پراسیکیوٹرآئی سی سی
آئی سی سی کے پراسیکیوٹر نے عدالت کے اپیل چیمبر پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب ...
مشرق وسطی