مذاکرات سے واقفیت رکھنے والے ایک ذریعے نے جمعرات کو اے ایف پی کو بتایا کہ قطر نے ایک مختصر تعطل کے بعد اسرائیل-حماس جنگ میں جنگ بندی کی کوششوں میں ثالث کے طور پر اپنا کردار دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
معاملے کی حساسیت کے باعث نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے ذریعے نے کہا کہ قطر جس نے گذشتہ ماہ غزہ جنگ بندی کے لیے اپنی ثالثی معطل کر دی تھی، وہ "ثالثی کی طرف واپس آ گیا ہے"۔ ذریعے نے حکام کے درمیان کسی حالیہ ملاقات کی تفصیل بیان نہیں کی۔
-
قیدیوں کی رہائی کا غزہ میں حکمرانی کے مستقبل سے کوئی تعلق نہیں : مشیرِ ٹرمپ
منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ امور مسعد بولس نے باور کرایا ...
بين الاقوامى -
کے ایس ریلیف کی ایمبولینسز: چیلنجز کے درمیان غزہ کے شعبۂ صحت کے لیے سہولت
زخمیوں کے علاج اور طبی مراکز میں تیز رفتار منتقلی میں مدد ملے گی
مشرق وسطی -
غزہ پر کوئی معاہدہ غیر قانونی ہوگا، میں حمایت نہیں کروں گا: اسرائیلی وزیر بن گویر
گزشتہ دنوں غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے مذاکرات کی جو ...
مشرق وسطی