اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے بدھ کے روز اس بات کی تردید کی کہ حماس نے قطری ثالثین کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی تجویز پر رضامندی ظاہر کی۔ قبل ازیں ایک اسرائیلی اہلکار نے کہا کہ فلسطینی گروپ نے منظوری دے دی تھی۔
وزیرِ اعظم کے دفتر نے کہا، "اطلاعات کے برعکس دہشت گرد تنظیم حماس نے ابھی تک معاہدے پر اپنا ردِعمل نہیں دیا ہے۔"
البتہ ایک فلسطینی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر رائٹرز کو بتایا کہ حماس نے قطر میں زیرِ غور غزہ جنگ بندی تجویز پر زبانی منظوری دے دی اور وہ حتمی تحریری منظوری کے لیے مزید معلومات کا انتظار کر رہی ہے۔
-
حماس کے غزہ جنگ میں ہلاک ہوئے مزاحمت کاروں کے برابر مزید بھرتی کر لیے : بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن قائم نہیں ہو ...
بين الاقوامى -
غزہ : امکانی جنگ بندی کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں
ابتدائی طور پر سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق حماس اس امکانی معاہدے کے تحت پہلے ...
مشرق وسطی -
غزہ معاہدہ ... نیتن یاہو کی مشاورت جاری ، حماس نے جواب کے لیے مہلت مانگ لی
اسرائیلی نشریاتی ادارے نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی علاقے کی فوجی کمان نے غزہ سے بتدریج ...
بين الاقوامى